Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، جنرل عاصم منیر

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان کے ساتھ خصوصی ملاقات میں آرمی چیف نے علاقائی سلامتی، بین الاقوامی دہشت گردی اور جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک استحکام کو […]

اسرائیلی بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید ، العودہ اسپتال فوجی بیرک میں تبدیل

اسرائیلی جارحیت جاری ،  24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے۔ شہداء کی تعداد  19 ہزار 667 ہو گئی۔ الرمل پر فضائی حملے کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید ہوئے ، اس کے علاوہ اسرائیلی فورسز نے جبالیہ کیمپ ، دیرالبلاح اور اقوام متحدہ کے اسکول پر بم برسائے۔ العودہ […]

اس وقت حلقہ بندیوں کا معاملہ دیکھا تو کارکنان اور ووٹرز کے حقوق متاثر ہونگے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف سماعت سے انکار کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ اگر اس وقت حلقہ بندی کا معاملہ دیکھا تو مقدمے بازی کا سیلاب امڈ آئے گا جس سے انتخابی شیڈول متاثر ہوگا، سیاسی کارکنان اور ووٹرز کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور ہم انتخابات میں تاخیر نہیں چاہتے۔ […]

ادارے بیچنے کی نئی فہرست جاری،پاکستان سٹیل ملز کو نکال دیا گیا

نگران وفاقی حکومت نے 26 اداروں کی نجکاری پروگرام کی نئی فہرست جاری کر دی جس میں سے پاکستان سٹیل ملز کو نکال دیا گیا ہے۔   فہرست میں شعبہ توانائی کے 14 ، فنانشل، رئیل اسٹیٹ کے 4، 4، انڈسٹریل سیکٹر کے 3 اور پی آئی اے شامل ہے۔ نجکاری پروگرام میں سٹیٹ لائف […]

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع، انتخابی ضابطہ اخلاق بھی جاری

عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصولی بھی جاری ہے اور جن امیدواروں نے کل کاغذات وصول کیے تھے انہوں نے آج انہیں پُر کرکے جمع کرانا شروع کردیا ہے۔ حلقہ این اے […]

بھٹو کے قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان تھے، بلاول بھٹو

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان تھے لیکن آج کے بعد کوئی بھی وزیر اعظم بنے ان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جاوید اقبال آڈیٹوریم میں پاکستان کے آئین بننے کی 50 سالہ […]

غزہ؛ حماس کے ہاتھوں مزید 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، مجموعی تعداد 129 ہوگئی

اسرائیلی فوج نے دو روز کے دوران غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے 7 اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوجی ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز جھڑپ میں غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقے میں ایک ایک اہلکار مارے گئے جب کہ خان یونس […]

فرانس کا فلسطینیوں پر حملے میں ملوث یہودی آباد کاروں پر پابندی کا فیصلہ

فرانس نے کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کے ذمہ دار کچھ انتہا پسند یہودی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے بعد فرانس نے بھی مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی پُرزور الفاظ میں مذمت کرتے […]

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کی، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 2300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 2300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 63 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 10 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 695 یا 1.07 فیصد کمی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P