Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی، نیدرلینڈ میں 8 ہزار جوتے سڑک پر رکھ دیے گئے
نیدرلینڈز میں غزہ کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مقامی تنظیم نے بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ دیے۔ مقامی تنظیم کی جانب سے ڈچ شہر روٹرڈیم کے مرکزی چوک پر بچوں کے 8 ہزار جوتے رکھ کر عالمی بے حسی کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی گئی۔ اسرائیل نے وحشیانہ بمباری سے 75 […]
کون مسلم ہے، کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز نہیں کیا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، کون مسلم ہے اور کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز نہیں کیا۔ اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے پارٹی امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قومی لیڈروں کے سامنے پوری […]
اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا، فواد حسن فواد
بلوچ یکجہتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد حکومتی کمیٹی کے سربراہ فواد حسن فواد نے کہا کہ اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے، جن مردوں کی شناخت ہو چکی ہے، اُن کو بھی رہا کر دیا گیا ہے، کچھ مرد ابھی شامل تفتیش ہیں۔ […]
مسلم لیگ ن کا پولنگ کی تاریخ بدلے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ ن نے پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے، جس میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کے دن کو چھوڑ […]
بلوچ مظاہرین پر تشدد، آئی جی اسلام آباد کا بیان سامنے آگیا
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس اکبر ناصر خان نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر پولیس تشدد کے معاملے پر کہا ہے کہ ہم نے 6 گھنٹے صبر کیا اور طاقت کے استعمال سے گریز کیا، پولیس کے خلاف طاقت کا استعمال ہوا تو اپنی حفاظت کیلئے یہ سب کرنا پڑا۔ اپنے بیان […]
کالعدم بلوچ تنظیم کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے
بلوچستان میں دہشت گرد کالعدم تنظیم بی این اے کے کمانڈر تنظیم کو چھوڑ کر اپنے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے قومی دھارے میں شامل ہونے والے بی این اے کے کمانڈر اور ان کے 70ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ہے۔ […]
ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے آکر ملک تباہ کردیا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]
سرفراز بنگلزئی کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا خوش آئند ہے، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کالعدم بلوچ قوم پرست تنظیم کے سربراہ سرفراز بنگلزئی کے اپنے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے کا خیرمقد کرتے ہوئے اسے پاکستان اور بلوچستان کے لیے خوش آئندہ قرار دیا ہے۔ ایکس ( ٹوئٹر ) پر اپنے پیغام میں نگراں وزیراعظم نے کہا ہے کہ سرفراز بنگلزئی عرف مرید بلوچ […]
آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم نے شبمن گل سے بادشاہت چھین لی
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بیٹر شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے دوران بھارتی بیٹر نے بابراعظم کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا تھا تاہم وہ زیادہ بادشاہت برقرار رکھنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ آئی سی سی کے مطابق ون ڈے کے […]
اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کیلیے افغانستان کی درخواست مسترد
اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کردی۔ اقوام متحدہ کی 9 رکنی ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔ مستقل نشست کے لیے افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے یہ […]
