Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ٹرک پر حملے میں ہلاکتیں 5 ہوگئیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 5 ہوگئیں جب کہ دیگر 3 اہلکار شدید زخمی ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے […]

آر ایل این جی مہنگی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹٰ یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

عثمان خواجہ کا آئی سی سی کے ایکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلنے والے آسٹریلین اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایکشن چینلج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے عثمان خواجہ نے […]

آج سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا، وکیل سلمان صفدر

وکیل سلمان صفدر نے کہاہے کہ آج سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سائفرکیس ختم ہوچکا، اس میں اب کچھ نہیں بچا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج معزز جج صاحبان نے بھی لیول پلینگ فیلڈ کی […]

حکومت نے بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلیے کڑی شرائط مسترد کردی

وفاقی حکومت نے تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق 6بینکوں کے اشتراک نے پی آئی اے کو 15ارب روپے قرض جاری کرنے کی پیشکش کی تھی اور اس کے […]

حکومت اور بلوچ یکجہتی کونسل کے درمیان مذاکرات کے بعد گرفتار افراد کی رہائی

بلوچ یکجہتی کونسل اور حکومتی وزرا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرفتار ہونے والے افراد میں سے خواتین اور بچوں سمیت کچھ کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت سے چلنے والا بلوچ یکجہتی کونسل کا قافلہ چونگی نمبر 26 پہنچا تو انتظامیہ نے انہیں آگے جانے کی […]

بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بڑھ گیا

بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی مودی حکومت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشنز اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا بڑھ گیا۔  سرن کوٹ میں بھارتی فوج پر حریت پسندوں کے حملے کا الزام مودی سرکار نے پاکستان پر لگا دیا۔ ماہرین کے مطابق پونچھ کا علاقہ سرن کوٹ بھارت میں ایل او سی سے 15 سے […]

کچھ لوگ چاہتے ہیں سیاسی تقسیم اور نفرت برقرار رہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے، ہم سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو غدار کہیں گے تو ملک کیسے چلے گا؟  حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں سیاسی تقسیم اور نفرت برقرار رہے، […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ٹرک پر حملہ؛ 3 ہلاک اور 3 زخمی

 مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر اس وقت حملہ کیا گیاجب […]

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P