Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

معصوم شہریوں کے قتل پر حکومت خاموش نہیں بیٹھ سکتی: سرفراز بگٹی

وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کے قتل پر حکومت خاموش نہیں بیٹھ سکتی۔

سرفراز بگٹی نے سول سروس اکیڈمی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مغوی مصور خان کے اغواء کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔

سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ پہلے دن کہا تھا کہ وفاق سے مسائل پر ہمارا مؤقف ٹھوس ہے۔

وزیرِاعلیٰ بلوچستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم وفاق سے شائستگی کے ساتھ اپنے مسائل اٹھائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More