Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
طارق بُگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے نامزد صدر میر طارق حسین بُگٹی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال لیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین بُگٹی نے کہا کہ سابق صدر خالد سجاد کھوکھر کا میری تعیناتی کو غیر آئینی کہنا اُن کا مؤقف ہے۔ دوسری جانب اسلام […]
اسرائیل میں مظاہرہ، یر غمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کا مطالبہ
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپ، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک فلسطینی مزاحمت کاروں سے ہفتے کو جھڑپ میں اسرائیل کے 13 فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق […]
ایک روز میں اسرائیلی بمباری میں 200 فلسطینی شہید؛13 فوجی بھی ہلاک
غزہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل کی بمباری اور جھڑپوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200 ہوگئی جب کہ 13 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں گزشتہ ایک روز میں اسرائیل کی برّی فوج اور حماس کے درمیان جھڑپ جاری ہے جس میں 13 اہلکار ہلاک […]
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، نواز شریف، یاسمین راشد کے این اے 130 سے کاغذات جمع
الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مشکل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں نے آج بھی کاغذات جمع کرائے۔ کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے رش ختم ہوگیا تھا۔ اتوار کی چھٹی کے باوجود ملک بھر میں تمام ریٹرننگ، اسسٹنٹ افسران اور عملہ آر او آفس میں حاضر رہے۔ […]
راولپنڈی: چار وکیل بہن بھائی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے
چار وکیل بہن بھائی شہر کینٹ کی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے، چاروں بہن بھائی پاکستان عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ چاروں بہن بھائی چوہدری نثار علی خان، شیخ رشید، حنیف عباسی اور غلام سرور خان سے مقابلہ کریں گے۔ اصغر مبارک ایڈوکیٹ این اے 56 سے شیخ […]
بھارتی گجرات میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ
ھارت کے مغربی ساحلی علاقے میں اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز پر ڈرون حملہ بھارتی گجرات کے ساحلی علاقےمیں ہوا ہے۔ برطانوی میری ٹائم کمپنی کے مطابق ڈرون حملے کے نتیجے میں جہاز میں […]
سیاسی میدان سے کسی کو بے دخل کرنے کی پالیسی حکومت کی نہیں ہے، نگراں وزیر اعظم
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو سیاسی میدان سے بے دخل کرنے کی پالیسی حکومت کی نہیں ہے، اگر انتخابی عمل سے کسی کو روکا گیا تو تحقیقات کریں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی […]
بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنایا جائے، ڈاکٹر مہارنگ بلوچ
بلوچ رہنما ڈاکٹر مہارنگ بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بناتے ہوئے صوبے میں سی ٹی ڈی اور ڈیتھ اسکواڈز کا خاتمہ کیا جائے اور وزارت داخلہ پریس کانفرنس کر کے ان جرائم پر معافی مانگے۔ اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرین نے پریس […]
مسلم لیگ (ن) کی استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ’دباؤ‘ کی مخالفت
عام انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ نزدیک آنے کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) نے استحکام پاکستان پارٹی کے اُن امیدواروں کے حق میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دباؤ کی مخالفت کی جو 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد اس میں شامل ہوئے تھے۔ جہانگیر خان […]
عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات سے قبل مجھے نااہل کرنا میرے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ عمران […]
