Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

انتخابی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم، 28686 امیدواروں کے کاغذات جمع

2018 کے عام انتخابات کے مقابلے میں 2024 کے الیکشن میں 33 فیصد زیادہ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ اگلے سال کے شروعات میں ہونے والے عام انتخابات کیلیے مجموعی طورپرمختص جنرل 859 سیٹوں کیلیے ریکارڈ 28686 امیدواران نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں۔   2018 کے انتخابات میں 21425 امیدواران نے […]

شاہد خاقان عباسی انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی آئندہ انتخابات کی سیاست سے باہر ہو گئے ہیں ۔   شاہد خاقان عباسی نے مری کی سیٹ سے تین بار کامیابی اور دو بار شکست کھائی ایک مرتبہ پیپلز پارٹی کے مرتضی ستی دوسری بار تحریک انصاف کے امیدوار صداقت عباسی […]

سال 2024 میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات

ورلڈ گولڈ کونسل نے سال 2024 میں سونے کی قیمتوں کا آؤٹ لک جاری کیا ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے اپنے 2024 کے آؤٹ لک میں اگلے سال سونے کی قیمتوں کے لیے تین منظرنامے پیش کیے ہیں۔   ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق 45 سے 65 فیصد امکان ہے کہ 2024 میں امریکی معیشت […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ تا کراچی معطل ٹرین سروس 25 دسمبر کو بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ(خ ن) نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی خصوصی دلچسپی سے کوئٹہ تا کراچی معطل ٹرین سروس ایک سال چار ماہ بعد 25 دسمبر کل سے بحال ہوجائے گی پاکستان ریلویز نے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے بولان میل پیر 25 دسمبر کو کراچی کے لئے روانہ ہوگی، تفصیلات کے […]

بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا حکومت کا پختہ عزم ہے ،وزےراطلاعات بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ناراض بلوچوں کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی اور گلزار امام شمبے قومی دھارے میں شامل ہونے سے بھارت اور پاکستان دشمن قوتوں کو بلوچستان میں جاری مسلح تخریبی کارروائیوں میں بہت بڑا دھچکا لگا ہے اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والوں کا […]

بلوچستان میں عام انتخابات کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں لیول پلینگ فیلڈ مل رہی ہے،الیکشن کمشنر

کوئٹہ (آن لائن)صوبائی ا لیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں لیول پلینگ فیلڈ مل رہی ہے اور الیکشن کمیشن ہرصورت میں صاف اور شفاف انتخابات کرائے گا۔ اور سیکورٹی جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن […]

بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی ،فریال تالپور

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماءشعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی اور پارٹی مضبوط امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بلوچستان کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کے دوران عہدیداروں سے خطاب […]

عمران خان کو ریلیف ملتا نظر آرہا ہے، سائفر کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سائفر ایک سنجیدہ کیس ہے، معاملے کی عدالتی تحقیقات کی جائیں، ججز صاحبان سائفر کے پیچھے کی کہانی جاننے کے لیے جوڈیشل انکوائری کرائیں، سائفر کیس میں […]

نگران وزیر اعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کاکڑنے ریکارڈ قائم کردیا

نگران وزیر اعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کا کڑ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ۔   انوار الحق کاکڑ نے14اگست 2023 کو حلف اٹھایا، 131دن مکمل ،نئے وزیر اعظم کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے ۔ ان سے پہلے میاں سومر و 16نومبر 2007 سے24 مارچ 2008 تک130 دن نگران وزیراعظم رہے۔ […]

دسمبر، آر ایل این جی کی درآمد18ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

 آر ایل این جی کی درآمد18ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی جانب سے گزشتہ ایک سال کے دوران پہلی بار اسپاٹ مارکیٹ سے دو کارگو خریدنے کا آرڈر دینے کے بعد دسمبر2023 میں آر ایل این جی کی درآمد 18 ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور دسمبر میں درآمد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P