Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی
ملتان ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل کی کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی، جو جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے مسترد کردی۔ زرتاج گل نے ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے کاغذات نامزدگی پر لگائے […]
سابقہ 70 ارکان پارلیمنٹ 2024 الیکشن دنگل سے باہر
سابقہ قومی اسمبلی کے 70 سے زائد ممبران موجودہ انتخابی دنگل کا حصہ نہیں ہونگے،ان میں 98 فیصد ممبران نے اپنے کاغذات ہی جمع نہیں کرائے۔ تحقیق کے مطابق درجنوں خواتین سابق ممبران کو اپنی جماعتوں نے مخصوص نشتوں کیلئے نامزد ہی نہیں کیا۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے اسمبلی کے 04 سابق […]
نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
نئے سال کے آغاز پر اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پہلاروز، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3آؤٹ پر 187 رنز بنالیے
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے، میچ بارش کے بعد کچھ دیر کے لیے متاثر بھی ہوا۔ پہلا روز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی […]
سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کا حکم دے، پی ٹی آئی کی درخواست
پی ٹی آئی کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق عدالتی حکم پر عمل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 22 دسمبر کو عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن پی […]
دشمن ہمارے درمیان دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں ، متحد اور یکجان ہونا پڑے گا ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے ، بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت کی ، آرمی چیف نے مسیحی برادری کو […]
حکومت ملی تو 17 وزارتیں ختم کرکے پیسہ عوام پر خرچ کریں گے، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ملک میں موجود تاریخی بے روزگاری، غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے، حکومت ملی تو 17 وزارتیں ختم کرکے پیسہ عوام پر خرچ کریں گے۔ نواب شاہ میں کیڈٹ کالج بختاور برائے خواتین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ پرانے سیاست دان پاکستان کا ماضی […]
نائیجیریا؛ چرواہوں اور کسانوں کے درمیان خونی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک
شمال وسطی نائجیریا میں چرواہوں کے مویشیوں کے فصل خراب کردینے پر چرواہوں اور کسانوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خونی جھڑپ کسانوں اور چرواہوں کے درمیان ہوئی۔ یہ دونوں گروہ سرحدی علاقے میں ایک دوسرے کے بالکل آمنے سامنے آباد ہیں۔ چرواہوں […]
بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ قائداعظم کے یوم پیدائش پر کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی […]
مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے صرف حکومت نہیں کی۔ اداروں کو بھی ٹھیک کیا ہے۔ الیکشن مہم جاری ہے، […]
