Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر روکنے کے الزام پر پیمرا کو ٹی وی چینلز کو پریشرائزڈ نہ کرنے کا حکم دیا جس پر پیمرا نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹی وی […]
ایران: کرمان میں قبرستان کے قریب دھماکے، 103 افراد جاں بحق
عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی پر مسجد صہیب الزماں کے […]
حکم امتناع واپس، پی ٹی آئی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے پھر محروم، بیرسٹر گوہر چیئرمین نہ رہے
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ آرڈر پر نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل قاضی انور نے دلائل دیے […]
غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انھیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا۔ […]
الیکشن کمیشن کا رویہ ہمارے ساتھ منصفانہ نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں سنے بغیر بلے کا نشان واپس لے لیا اور کمیشن کا رویہ ہمارے ساتھ منصفانہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پرنٹ میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا […]
خالد لانگو الیکشن کیس؛ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خالد لانگو الیکشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے۔ مشیر برائے خزانہ بلوچستان خالد لانگو کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ جب تک سزا کا فیصلہ معطل […]
ملک بھر میں سب سے زیادہ 1 ہزار کا جعلی نوٹ زیر گردش
اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران جعلی کرنسی کے پھیلاؤ کے خوفناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ پاکستان کے مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جعلی کرنسی نوٹ بہت زیادہ پھیل چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں، ملک […]
صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کا خطرہ، اسرائیل میں ہائی الرٹ
لبنان میں اسرائیلی حملے میں حماس رہنما صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کے خطرے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں۔ ادھر حماس رہنما کی شہادت […]
ملک میں آج فی تولہ سونا 1300 روپے سستا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک ہزار 115 روپے کم ہو کر ایک […]
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی
زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر، برآمدات 12.8ارب ڈالر کے ساتھ 18ماہ کی بلند سطح پر پہنچنے اور درآمدات میں 12فیصد کی کمی سے ادائیگیاں متوازن ہونے جیسے عوامل کے باعث بدھ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ نئے سال میں آئی ایم ایف سے قرضے کی […]
