محکمہ صحت کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان بلوچستان حکومت
ہائی کورٹ کی ہدایات کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ترجمان صوبائی حکومت
ملوث عناصر کو فوری طور پر ایف آئی اے کی سائبر کرائم ونگ کے حوالے کیا جائے گا ، ترجمان بلوچستان حکومت
محکمہ صحت کے افسران اور عوامی عہدیداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت
ہر ادارے کو معزز عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
غفلت یا ساز باز کرنے والے بھی قانونی کارروائی کا سامنا کریں گے ، ترجمان بلوچستان حکومت
بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف انضباطی کارروائی اور قانونی اقدامات کئے جائیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت