Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت، تیاری رکھتی ہیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈآپریشنلائزیشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی […]
سڈنی ٹیسٹ؛ شاہین، امام باہر! پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا
آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر امام الحق کی جگہ نوجوان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے جبکہ شاہین آفریدی کی جگہ ساجد خان کو موقع دیا گیا ہے۔ […]
بیروت: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید
لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے […]
سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی انتخابات میں حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی اعتماد کریں گے کیونکہ ہمیں انتخابات میں حصہ لینا ہے۔ راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ٹکٹوں کی […]
چین کو فروزن بیف گوشت بیچنے والا پاکستان خطے کا پہلا ملک بن گیا
پاکستان پڑوسی ملک چین کو فروزن بیف گوشت فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین نے سال 2022 میں 30 لاکھ میٹرک ٹن […]
نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر دو بل سینیٹ میں پیش کردیے
نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بینکنگ کمپنی آرڈیننس 2022 اور ڈیپازٹ پروٹیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 سینیٹ میں پیش کردیے۔ سینیٹ ممبران کی جانب سے آئینی ترمیمی بلوں سمیت مجموعی طور پر 20بل سینیٹ میں پیش کیے گئے۔ سینیٹ اجلاس میں سپلیمنٹری ایجنڈے کے طور پر بینکنگ کمپنی آرڈیننس 2022 اور ڈیپازٹ […]
جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے وسطی اور شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔ جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح سویرے آنے […]
پاکستان ریاست کی جنگ لڑرہا ہے، 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے اور انہیں پُرامن بنایا جائے گا، پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں۔ نگراں وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو میں مختلف موضوعات پراظہار خیال کیا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ احتجاج کا سب کو حق ہے مگر آئین کے اندر […]
مہنگائی کے لحاظ سے 2023بدترین سال رہا، گرانی نےعوام کی کمر توڑ دی
سال 2023 مہنگائی کے لحاظ سے بدترین سال ثابت ہوا، مہنگائی نے سال گزشتہ کے دوران 37فیصد کی انتہائی بلند شرح کو عبور کیا جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 48فیصد اضافہ کا ریکارڈ بھی اسی سال قائم ہوا۔ پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ نگراں حکومت بھی مہنگائی کو قابو کرنے میں […]
بلے کا نشان نہ بھی ملا تو الیکشن لڑیں گے بائیکاٹ کسی صورت نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے ملک ہمارا ہے اور ہمارا اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر سے متعلقہ رپوٹرز نے ملاقات کی۔ سیکرٹری انفارمیشن تحریک […]
