Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں یارک انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ […]
فلسطینیوں کے لیے سال 2023 نسل کشی کا سال ثابت ہوا
اسرائیلی حملوں میں گھرے فلسطینیوں کے لیے سال 2023 نسل کشی کا سال ثابت ہوا، سال کے آخری تین ماہ کا ہر دن اور ہر لمحہ اسرائيلی بمباری اور میزائلوں کی زد میں گزرا۔ غزہ کی فضا بارود کی بو میں ڈوبی رہی، لوگ اپنے بچوں کے زخمی جسم اٹھائے اسپتالوں میں زندگی کی تلاش […]
اندرونی اور بیرونی اعتبار سے 2024 انتہائی اہم ہے، آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج نے سال 2024 کو ملک کے لیے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے روشن […]
اللّٰہ کرے سال 2024 نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کےلیے مثبت تبدیلیوں کا سال ہو
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ آنے والا سال پاکستان کے ساتھ پوری دنیا کےلیے خوشحالی، سیاسی و معاشی استحکام لائے۔ سال نو پر پاکستانی قوم، امت مسلمہ، عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر فلسطین میں اپنے […]
اختر مینگل کا 4 نشستوں پر کاغذات مسترد ہونے پر شکوہ
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر شکوہ کردیا۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر سزا ہوئی اور انہیں نااہل بھی قرار دیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کے نرخ برقرار
نگراں وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2024 سے 15 جنوری تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تناظر میں اوگرا کی تجویز کردہ سفارشات […]
افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام ،فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک،نائیک شہید
موثر بارڈر مینجمنٹ یقینی بنانے کا بارہا کہا،توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی ، آئی ایس پی آر
یار بلوچ مجھے اونچی آواز میں صدر نہ کہو ، مولانا ناراض ہو جائینگے ، آصف زرداری کے ریمارکس پر قہقہے
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں سیاسی رہنماؤں کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔ تقریب کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں لیاقت بلوچ نے سوال کیا کہ ’جناب صدر […]
دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سالِ نو کا آغاز؛ شاندار آتشبازی
دنیا بھر میں آج مختلف اوقات میں سال نو کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور سب سے پہلے یہ مرحلہ نیوزی لینڈ میں آیا۔ نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی سے سال نو کا استقبال کیا گیا۔ آکلینڈ کے معروف مقامات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔ موسیقی اور رنگا رنگ تقاریب منعقد […]
سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے […]
