Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ملک پر 35 جرنیلوں اور 3 پارٹیوں نے 76 سال حکومت کی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور تبدیلی کے دعویداروں نے تباہ کیاہے۔یہ پارٹیاں شخصی اور خاندانی بادشاہی چاہتی ہیں۔ لوئر دیر تیمر گرہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8فروری ملک میں خاندانی بادشاہت کے خواہشمند سیاسی برہمنوں کے […]
پاکستان میں دہشتگردی میں افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے
پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ سب پر یہ بات عیاں ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا […]
برطانیہ کی متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت
رطانیہ نے متعدد اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیدی، 2024 میں خلیجی ممالک اور اردن کے شہریوں کو ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان کےمطابق اردن سمیت خلیج تعاون کونسل کے تمام ممالک 2024 میں الیکٹرانک ٹریول پرمٹ سسٹم پر منتقل ہوجائیں گے۔ برطانوی […]
پاکستان میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان میں شرح مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4فی صد ہو گئی، جس سے ملک میں میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31فی صد رہی جو اگست میں 27فی صد تھی، جب کہ مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4فی صد ہو گئی۔ رپورٹ کے […]
اسلام آباد؛ پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے کاغذات مسترد، خواجہ سرا نایاب کے منظور
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 209 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ 116 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے جبکہ 93 امیدواروں کے مسترد کردیے گئے۔ پاکستان تحریک […]
ایلون مسک کی دولت میں 92 بلین ڈالر اضافہ؛ پھر سے امیر ترین شخص بن گئے
رواں سال کے اختتام پر ایلون مسک کی دولت 92 بلین ڈالر اضافے سے 232 بلین ڈالر تک پہنچ گئی جس کے ساتھ ہی وہ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ بلوم برگ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) اور گاڑیوں کی معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون […]
عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریٹرننگ افسر نے اسکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے جبکہ مریم نواز، شہباز شریف، نواز شریف، بلاول بھٹو اور جہانگیر ترین کے کاغذات منظور کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم
اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر ماہ کے پہلے اتوار کو یوٹیلیٹی […]
این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ اسی طرح حلقہ این اے 264 کوئٹہ سے سردار اختر مینگل کے […]
پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آر اوز دفاتر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذمتی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج عام انتخابات کی جانب پہلا قدم جنرل نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اپنے اختتام کو پہنچ […]
