Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

کوئٹہ: سنجدی کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 6 کان کنوں کی نماز جنازہ ادا

سنجدی کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق چھ کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

خیبرپختونخوا کے قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان بھی کوئٹہ پہنچ گئے اور جاں بحق کان کنوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

دوسری جانب پی ڈی ایم اے بلوچستان کے ڈائریکٹر ظہیر احمد بلوچ نے ریسکیو آپریشن پر بریفنگ دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More