Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ن لیگ کا اجلاس؛ نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں صوبائی حکومت بنانے کے […]
اسرائیلی بمباری میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے جواں سال بیٹے شہید
غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم اسماعیل ہنیہ کو […]
غزہ میں مزید اسرائیلی حملے، 112 فلسطینی شہید
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فروسز نے مزید حملے کیے جن میں 112 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 173 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں اب تک شہید ہونے والے […]
مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے، مہر بانو قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صاحبزادی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے۔ این اے 148 ملتان 1 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این اے 151 ملتان 4 سے پی ٹی […]
ق لیگ حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار
مسلم لیگ ق حکومتی عمل میں شامل ہونے کو تیار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سے ملاقات میں رسمی بات چیت ہو گی۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کے تعلقات بہتر ہیں، ن لیگ کے ساتھ ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر بھی تعلقات استوار رہے۔ ذرائع […]
ہمارے شہریوں کے اِس عظیم مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے شہریوں کے اس عظیم مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہیے، ووٹ کے لیے باہر نکلنے پر خواتین اور نوجوان مبارک باد کے مستحق ہیں۔ سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے عوام کو مبارک باد […]
الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے نوٹی فکیشن روک دیے
الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے این اے 48 میں نتائج کی مبینہ تبدیلی پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے امیدوار علی بخاری […]
وفاق، بلوچستان اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کے بغیرحکومت نہیں بن سکتی، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وفاق،بلوچستان اورپنجاب میں پیپلزپارٹی کےبغیرحکومت نہیں بن سکتی۔ بلاول بھٹو زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں، پہلے مکمل نتائج سامنے آجائیں اس کے بعد سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بلاکر مل کر اتفاق رائےسےفیصلہ کریں گے، میں اس پوزیشن […]
پنجاب میں آپ، بلوچستان میں ہم حکومت بنائیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تجویز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق تجویز دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت نے اتوار کو ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو وفاق، پنجاب، بلوچستان میں حکومت […]
ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر نے کہا ہے کہ ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، ایران اور لبنان کہہ چکے ہیں کہ جنگ مسائل کا حل نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے لبنانی وزیر خارجہ کے ساتھ بیروت میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایرنی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران اور […]
