بھارتی مسلمان نے پاکستان کے خلاف نعرہ لگانے سے انکار کردیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بھارتی مسلمان نے پاکستان کے خلاف نعرہ لگانے سے انکار کردیا

بھارتی مسلمان نے پاکستان کے خلاف نعرہ لگانے سے انکار کردیا۔

بھارتی میڈیا کی کوشش کے باوجود بھارتی بزرگ مسلمان نے پاکستان مخالف نعرہ لگانے سے انکار کیا، پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیے گئے منہ توڑ جواب نے بھارتی میڈیا کو بدحواس کردیا، میڈیا بھارتی مسلمانوں سے پاکستان مخالف نعرے لگوانے کے لیے بضد ہے، لیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی مسلمانوں سے پاکستان مخالف نعرہ لگوانے کے پیچھے مودی کی ہزیمت کو چھپانا ہے،بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں سے یہ رویہ دو قومی نظریے کو سچا ثابت کررہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.