Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

نیدرلینڈز کی عدالت نے حکومت کو ایف 35 طیاروں کے پارٹس اسرائیل کو دینے روک دیا

نیدرلینڈز کی جانب سے اسرائیل کو ایف 35 طیاروں کے پارٹس دینے کے معاملے پر نیدرلینڈز کی عدالت نے حکومت کو لڑاکا طیارے کے پارٹس دینے سے روک دیا۔  دی ہیگ سے خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے عالمی قانون کی اسرائیلی خلاف ورزیوں پر ایکسپورٹ روکنے کا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ […]

انارکی پھیلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی خطرات کے باوجود پُرامن انتخابات کا انعقاد ہوا، انارکی پھیلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ چیلنجز کے باوجود جمہوری تسلسل خوش آئند ہے، پُرامن احتجاج سیاسی کارکنوں کا […]

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ابتدائی فارمولا کے مطابق اگر اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کے لیے تیار ہو جاتی ہیں تو پھر صدر اور اسپیکر کا عہدہ پاکستان پیپلز پارٹی جبکہ ڈپٹی اسپیکر […]

بلوچستان اسمبلی کے 51نشستوں پر کوئی بھی خاتون کامیاب نہ ہوسکی

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کے 51نشستوں پر کوئی بھی خاتون کامیاب نہ ہوسکی ۔واضح رہے کہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پرپر18خواتین امیدوار تھیں جبکہ بلوچستان اسمبلی کی 51نشستوں پر 39خواتین امیدوار تھیں بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں میں سے 51نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیںتاہم کوئی بھی خاتون امیدوار کامیاب نہ […]

بلوچستان میں 4 بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنی نشستوں پر شکست

کوئٹہ(یو این اے )انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوئے اور 3 روز تک مسلسل آتے رہے اور 3 روز کے بعد آج بلوچستان میں قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں کے نتائج مکمل کر لیے گئے۔ ان نتائج میں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے اکثر […]

بلوچستان اسمبلی کی 12ویں اسمبلی میںپہلی بار12نئے چہرے پہنچ گئے

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کی 12ویں اسمبلی میںپہلی بار12نئے چہرے پہنچ گئے جبکہ دوسری بار پہنچنے والے ارکان کی تعداد 18ہے ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ فارم47کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں پہلی بار 12نئے چہرے پہنچ گئے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آئندہ اسمبلی بھی صوبے کی 12ویں اسمبلی ہے میں […]

بلوچستان این اے 266 سے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب

کوئٹہ(یو این اے )قلعہ عبداللہ کم چمن کے حلقے این اے 266 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجوں کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کامیاب قرار پائے ہیں۔تمام 260 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمود خان اچکزئی 67 ہزار28 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو […]

بلوچستان میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی کے ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے

بلوچستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے۔ نواب ثنا اللہ زہری پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف زرداری کو حکومت سازی پر اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حوالے سے حتمی نام کا اعلان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کرے گی۔

قومی اسمبلی کی 92 نشستوں پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد، 75 پر ن لیگ، 54 پر پی پی امیدوار کامیاب

الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے تمام 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، این اے 88 خوشاب کا نتیجہ روک لیا گیا جبکہ این اے 8 باجوڑ میں پولنگ ملتوی کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سمیت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P