Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نامزد کردیا، عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی کے پی نامزد کر دیا۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ان سے اتحاد نہیں ہو سکتا، سیکرٹری اطلاعات […]

مودی سرکار کیخلاف احتجاج؛ ہزاروں کسان نئی دہلی کا گھیراؤ کرنے پہنچ گئے

بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر سے کسان ٹریکٹرز، گاڑیوں اور پیدل احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں مودی کے قلعے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش، ہریانہ اور پنجاب سے کسان ہزاروں کی تعداد میں نئی دہلی پہنچنا شروع ہوگئے جو مطالبات […]

غزہ جنگ؛ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو گالی دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نجی گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تذلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی مہم کے لیے فنڈز دینے والے مخیر اور قابل اعتماد افراد کے ساتھ گفتگو میں غزہ سیز فائر میں […]

جنوری میں ترسیلات زر 26 فیصد اضافے کیساتھ 2.39 ارب ڈالر رہیں

بیرون ملک مقیم پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر سالانہ بنیادوں پر 26 فیصد اضافے کے ساتھ 2.39 ارب ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ترسیلات زر 2.39 رہیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 1.90 ارب ڈالر تھیں، جبکہ دسمبر 2023 میں ترسیلات زر 2.38 تھیں، جبکہ رواں مالی […]

آدھی آدھی مدت کیلئے وزیراعظم کے امکانات کاجائزہ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں  مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو حکومت میں شامل کرنے کی پیشکش کی جبکہ لیگی قیادت نے ایم کیوایم اور آزاد ارکان سے رابطوں کےمتعلق پیپلزپارٹی کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات […]

کیا سرفراز کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی وضاحت

 ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ سرفراز احمد کے بارے میں روزانہ نئی نئی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ […]

اسرائیلی فوج کی سب سے بڑی ڈویژن غزہ سے لبنان کی سرحد منتقل

اسرائیل کی فوج کی بڑی ڈویژن کو غزہ سے لبنان کے ساتھ سرحدی علاقے میں منتقل کردیا گیا۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوج کی اعلیٰ قیادت نے مشاورت کے بعد فوج کی سب سے بڑی 36 ڈویژن کوغزہ سے  لبنان کی سرحد پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے […]

سراج الحق جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی ہوگئے

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی کے بعد جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ محنت اور کوشش کے باوجود کامیابی نہیں دلا سکا، الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دیتا ہوں، الیکشن میں شکست کی […]

سیاسی بے یقینی، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1878 پوائنٹس نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1878 پوائنٹس کی کمی ہوئی، ماہرین نے اس کی وجہ ’سیاسی بے یقینی‘ کو قرار دیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 1878 پوائنٹس […]

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین مستعفی ہوگئے ساتھ ہی انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کا بھی اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان کی خدمت کرتا رہوں گا۔  

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P