Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مغربی کنارے میں کشیدگی، 28 اسرائیلی آباد کاروں پر فرانس میں داخلے پر پابندی

فرانس نے  مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب 28 اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت برائے یورپ اور خارجہ امور نے بتایا کہ 28 اسرائیلی آباد کاروں پر فرانس میں داخلے پر پابندی […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں برس بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اس سال بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 بنیادی اشیا رعایتی قیمتوں پر فروخت کی جائیں گی۔ نگراں وفاقی حکومت ہر سال کی طرح اس سال بھی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر وزارت صنعت و پیداوار کے ذریعے عوام کی سہولت کے لیے رمضان ریلیف پیکیج […]

اتحادی حکومت بنانے کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ق) اوردیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے مل کر حکومت بنانے کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 926 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 […]

مسلم لیگ ( ن ) پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے نمبر گیم  اکیلے ہی پوری کرلی۔ مسلم لیگ ( ن )  پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی، آزاد ارکان کی شمولیت سے پنجاب میں مسلم لیگ ن  کے اراکین کی تعداد151تک جا پہنچی۔ 151ارکان پر مسلم لیگ ن کو خواتین […]

اے این پی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اعلان کیا کہ احتجاجی مظاہروں کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، سب سے پہلے احتجاجی تحریک کا پروگرام ضلع صوابی میں ہوگا۔ ایمل ولی […]

آئی ایم ایف کی شرط : آج ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمت بڑھانے جانے کا امکان

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کرلیا گیا، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈے […]

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کابلوچستان میں حکومت بنانےکا فیصلہ

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔  پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے پہلے دن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ای سی کی جانب سے پی پی پی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]

حج 2024؛ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کے لیے بھی حج رجسٹریشن […]

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

 بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 19 فروری کو ںگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے بتایا کہ 12 میں سے ایک اور طالب علم بازیاب ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  اٹارنی جنرل آج دستیاب نہیں سماعت ملتوی […]

مبینہ دھاندلی؛ بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف  سیاسی جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ بی این پی، نیشنل پارٹی، پشتون خوا ملی عوامی پارٹی، ہزارہ ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے عام انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں ہڑتال کی کال […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P