Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید

 اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملے اور حماس کے خاتمے کے لیے مانگے گئے منصوبے کے چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی فوج […]

صاف وشفاف انتخابات نہیں کروانے تھے تو ڈرامہ کیوں کیا گیا ،لشکر ی رئیسانی

کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ نوابزادہ حاجی لشکر ی خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پار لیمنٹ کو کاروبار کا مرکزی بنا دیا گیا ہے پوری دنیا میں عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جاتا ہے لیکن ہمارے یہاں لوگوں کی رائے کی بجائے بند کمروں میں فیصلوں کر کے حکومت بنائی جاتی […]

الیکشن 2024ء؛ چاروں صوبائی اسمبلیوں سے پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، چاروں اسمبلیوں کے تقریباً تمام نتائج موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد پارٹی پوزیشن بھی واضح ہوگئی ہے۔ دیکھا جائے تو سندھ میں پیپلز پارٹی، کے پی میں پی ٹی آئی حمایت یافتگان اور پنجاب میں ن […]

آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ‘ہماری’ طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جاسکتا تھا (جیسا […]

بلوچستان اسمبلی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں سخت مقابلہ

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے 26 حلقوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستا ن اسمبلی کے 5حلقوں پر جے یوآئی (پاکستان)  کامیاب قرار پائی ہے جبکہ5  حلقوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فاتح ہیں،6 حلقوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، عوامی نیشنل پارٹی دو، بلوچستان عوامی پارٹی دو،  بلوچستان […]

قومی اسمبلی کی 222 نشستوں کے غیر حتمی نتائج: آزاد امیدواروں کو برتری حاصل، مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر

عام انتخابات 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، متعدد نشستوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 91 نشستیں جیت لیں جب کہ […]

نوازشریف کا پی پی، ایم کیوایم اور جے یو آئی کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ( ن )  کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے ہمارے ساتھ مل کر حکومت بنائیں۔  بطور جماعت وفاق اور پنجاب میں سب سے […]

فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب

اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج  کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف اور سینئر نائب صدر […]

کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیر خرانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 2326 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2326 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس کے مطابق ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای-100 انڈیکس 2326 پوائنٹس یا 3.6 فیصد تنزلی کے بعد 61 ہزار 871 پر آگیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انڈیکس میں بحالی کے بعد تنزلی 1707 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P