Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

کسی ادارے میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ ججز پر دباوٴ ڈال سکے، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا ہے کہ کسی ادارے میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ ججز پر دباوٴ ڈال سکے۔ الوادعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ کسی وکیل سے کوئی غلطی نہیں ہوئی تو معافی کس چیز کی؟ وکلاء بار کے معاملات […]

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کر دی

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کر دی۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنے رول 5 میں ترمیم کر دی، رول پانچ […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں حصہ لینے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کرکٹ قوانین کے منافی قرار دے دیا گیا ہے اور اسے میچ آفیشلز نے رپورٹ کردیا ہے۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان 6 مارچ کو پنڈی […]

سعودی عرب میں بنگلادیشی کو قتل کرنے پر 5 پاکستانیوں کے سر قلم

سعودی عرب میں ایک کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5 مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مجرموں نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کی نیت سے گھس کر دو گارڈز کو رسی سے باندھا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا تھا۔ […]

سب سے طویل اور مختصر وقت کا روزہ کس ملک میں ہو گا

دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز  12 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔ روزے کے دوران مسلمان خود کو انتہائے سحر سے افطار کے وقت تک کھانے پینے سے روکے رکھتے ہیں۔ یہ اوقات ہر ملک میں علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔ روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 10 سے 18 گھنٹے کا ہوتا ہے […]

پاکستان کا رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں، غزہ کے متاثرین کو فوری امداد، طبی […]

فیس بک، انسٹاگرام کی مختصر بندش سے مارک زکربرگ کو 3 ارب ڈالر کا نقصان

 دنیا بھر میں 5 مارچ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کی مختصر بندش سے مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو 3 ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور کمپنی کے حصص کی قیمت بھی گرگئی۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے مالک مارک زکربرگ کو فیس بک اور انسٹاگرام […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ سرکاری امور کیلئے جانے والی گاڑیوں کو چیف سیکرٹری سےاین او سی لینا ہوگا۔ سرفراز بگٹی نے ہدایت کی کہ دیگر صوبوں میں استعمال ہونے والی تمام سرکاری گاڑیاں واپس بلائی جائیں، […]

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، رمضان ریلیف پیکیج کا جائزہ لیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف  کے زیرصدارت  منعقدہ اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کے حوالے سے بتایا گیا کہ  ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان المبارک میں رمضان ریلیف پیکیج اور بینظیر انکم […]

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی بہت کوشش کی مگر امریکی نہیں مانے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بے پناہ کوشش کی مگر امریکی حکام نہیں مانے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا الوداعی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے مشتاق احمد نے کہا کہ میں سیاست کو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P