Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے

امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ خلیجی ممالک میں بھی آج رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں اور اس حوالے سے ماہرین فلکیات کی پیشن گوئیاں بھی سامنے آئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے کئی سینٹرز کل یعنی 11 […]

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ

وزیر اعظم نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14 وزراء کو شامل کیا جائے گیا۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، وزارت منصوبہ بندی اور وزارت […]

چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

چین کے صدر شی جنپنگ نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پیغام میں صدر شی جنپنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے پڑوسی، دوست، شراکت دار اور بھائی ہیں اور دونوں ممالک کے عوام […]

آصف زرداری کو ووٹ دینے پر نیشنل پارٹی کا شکریہ: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نیشنل پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آصف زرداری کو ووٹ دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کی گئی، آصف علی زرداری نے 18 ویں ترمیم، آغاز حقوق بلوچستان سمیت اہم اقدامات اٹھائے۔ […]

مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے ہروقت تیاررہنا چاہیے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے رحیم یار خان کا دورہ کیا ، کور کمانڈر کراچی […]

سیاست میں پہلی بار اچھا اقدام ہوا، ووٹوں کی خریدو فروخت نہیں ہوئی: محمود خان اچکزئی

سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے، حمایت کرنے پر تحریک انصاف کے دوستوں کا شکرگزارہوں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جا سکتا ہے، بعض لوگ ایسے ہیں جو سمجھتے ہیں ایسا نہیں، […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل گیس کی فراہمی بند رہے گی

 پائپ لائن کی ضروری مرمت کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل (اتوار کو) گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ ترجمان ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل صبح 10 سے شام 4 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ ترجمان کے مطابق مستونگ، قلات، بائی پاس […]

بحالی امن کے لئے ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھیں گے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت محکمہ داخلہ و قبائلی امور کا جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس کے دوران صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور بحالی امن سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے اجلاس سے خطاب […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے حوالے سے فیصلہ قابل تعریف ہے، نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءاراکین صوبائی اسمبلی نواب ثناءاللہ خان زہری ، میر محمد صادق عمرانی، صوبائی صدر میر چنگیز جمالی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے حوالے سے دیئے جانے والے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ 45 سال بعد ان کو عدالتی قتل کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P