Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عمران خان کیخلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات غیرآئینی طریقے سے چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشنز کی کچھ دستاویزات تھیں جو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران لے کر گئے، سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں […]
آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے، […]
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر، پہلا روزہ کل ہوگا
سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ خلیجی ریاست میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند کا حتمی اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ماہر […]
مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جمہوریہ چیک کی ماڈل نے جیت لیا
جمہوریہ چیک کی کرسٹینا پیزکووا کو ہفتہ کی شب انڈیا میں منعقدہ ہونے والے ایک شاندار مقابلے میں مس ورلڈ کا تاج پہنایا گیا۔ انڈیا کے مالیاتی اور انٹرٹینمنٹ دارالحکومت ممبئی میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں لبنان سے تعلق رکھنے والی یاسمینہ زیتون 112 امیداروں میں فرسٹ رنر اپ رہیں۔ پیزکووا نے کہا […]
وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]
فلسطینیوں کی حمایت: سراج الحق کاجمعۃ الوداع پر امریکی سفارتخانے کی جانب ملین مارچ کا اعلان
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہم حلف اٹھاتے ہیں جب تک ہماری جان میں جان ہے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، آج ایوان […]
سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام بھائی بھائی ہیں، مشکل گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کی بھرپور مدد کریں گے۔ سعودی سفیر نے متاثرین […]
جسٹس نعیم اختر افغان کل سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
جسٹس نعیم اختر افغان کل بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس نعیم اختر افغان سے عہدے کا حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہو گی، سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلاء، عدالتی سٹاف حلف برداری میں شریک ہوگا۔ جسٹس نعیم اختر […]
رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے […]
اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 27 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کا 229 رنز کاہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کامیابی […]
