Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان کابینہ سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ
بلوچستان کابینہ سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بلوچستان کابینہ تشکیل کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی قائم ہو گئی، ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ دو مرحلوں میں تشکیل دی جائے گی، پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کے 5، […]
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس پشاور جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس دیگر شہروں میں ہوا۔ لاہور کی زونل کمیٹی کو چاند […]
دنیا بھر میں ماہ مبارک رمضان کا استقبال
امریکا میں بھی مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح ادا کی گئی۔ —فوٹو: رائٹرز فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی بمباری میں پہلا روزہ رکھا، خواتین مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز تراویح کے لیے جمع ہوئیں۔ —فوٹو: رائٹرز سب سے بڑے مسلم ملک […]
ٹی وی چینلز نے مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کا الزام تصدیق کے بغیر چلایا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور صحافی ابصار عالم پر حملے کے مقدمات میں غیر تسلی بخش کارکردگی پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد […]
روس کا امریکا پر انتخابات میں آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 15 سے 17 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات میں پیوٹن کی جیت […]
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور قومی اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ پر خبردار کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹیز میں پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز سمیت کئی افسران کے اکاؤنٹس چیک کروائے جائیں گے۔ عمر ایوب نے پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن […]
وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، کابینہ میں شمولیت کی درخواست
وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اتحادیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو دوسرے […]
اس سال غزہ میں رمضان انتہائی تکلیف دہ حالات میں آیا ہے؛ جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلم اُمہ کے نام رمضان کی مبارک باد کے پیغام میں فلسطینی عوام کی تکالیف کا زکر کرتے ہوئے غزہ میں سیز فائر کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے اپنےپیغام میں رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ […]
ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ گذشتہ روز کی سطح پر برقرار
عالمی مارکیٹ کے ساتھ ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی، اور قیمت گذشتہ روز کی سطح پر مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2198 ڈالر کی سطح پر قرار رہنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں […]
صدر آصف زرداری آصفہ کو خاتون اول قرار دینے کے مجاز، مراعات فیملی کو بھی ملیں گی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصف بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کیونکہ ماضی میں خاتون اول قرار دی گئی خواتین سابق صدور یا وزرائے اعظم کی اہلیہ رہی ہین۔ خاتون اول اہلیہ کی جگہ بیٹی ہو […]
