شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا

شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

نمازجنازہ ہدایت اللہ بلیدی کے آبائی علاقے بھاگ ناڑی میں ادا کی گئی، نمازجنازہ میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، سیاسی و قبائلی عمائدین اور عوام نے شرکت کی۔

لیویز کے چاق و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی دی، اے ڈی سی ہدایت اللہ بلیدی کو گزشتہ رات مسلح افراد نے سوراب میں شہید کیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P