بلوچستان کی سطح پر ہونیوالے فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جا رہا ‘ جنگیز مری
کوئٹہ ،مری قبیلے کے سربراہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رکن صوبائی اسمبلی نواب جنگیز مری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کئے جانے والے فیصلوں پر پارلیمانی لیڈر یا پارٹی کی طرف سے کوئی مشورہ نہیں کیا جا رہا، ہم ان کے لئے گئے فیصلوں کے پابند نہیں ہیں ۔ یہ بات […]