Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ بہتر کر دی
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکنگ سیکٹر سے متعلق رپورٹ میں ملکی بینکوں کی ریٹنگ بہتر کر دی۔ موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ نیگیٹیو سے سی اے اے تھری مستحکم کر دی گئی۔ بینکنگ کے شعبے نے ٹھوس منافع کمایا اور فنڈنگ کی صورت حال مستحکم رہی۔ رپورٹ کے […]
ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ
ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ […]
پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست ، لاہور قلندرز کو سیزن میں پہلی فتح مل گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر سیزن کے اپنے 8ویں میچ میں بالاخر پہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں […]
حکومت کی جلد نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی تیاری
حکومت پاکستان جلد نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے، پاکستان میں پنشن پبلک سیکٹر کے اجرت بل کا اہم حصہ ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط کے تحت رضا کارانہ پنشن اسکیم لائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ قومی پنشن کےاخراجات 1 اعشاریہ 5 ٹریلین روپے سے بڑھانے […]
عام انتخابات میں شفافیت کا اسکور گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں کم ترین رہا، پلڈاٹ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹوڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے اپنی جائزہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں شفافیت کا اسکور گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں کم ترین رہا۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات میں مجموعی طور پر شفافیت کا اسکور 49 فیصد رہا جو کہ 2018 کے عام انتخابات کے حاصل […]
عدلیہ سے امید ہے کہ مخصوص نشستوں پر فیصلہ آئین کے مطابق ہوگا، بیرسٹر گوہر
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کہا ہے کہ خواتین کی نشستوں کے حوالے سے سندھ اور پشاور کی ہائی کورٹس میں جائیں گے ہمیں عدلیہ سے امید ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، ہمارے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعث شرم ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا شرم کا باعث ہے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ممنوعہ اسلحہ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ […]
شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب، قائد ایوان کی نشست سنبھال لی
ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو 201 اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب کو 92 ووٹ ملے
کور کمانڈر بلوچستان کا گوادر کا دورہ، سیلاب متاثرین سے ملاقات
کور کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے ضلع گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جی او سی گوادر ڈویژن نے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل اور امدادی ٹیموں کی جانب سے اٹھائے گئے فوری اقدامات کے بارے میں کور […]
بلوچستان کے عوام کسی بھی مصیبت میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کسی بھی مصیبت کی گھڑی میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے گوادر کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، کل تک گوادر […]
