Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور قید میں موجود سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل سے ملاقات کی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے والد کی رہائی کے لیے مہم کا آغاز کردیا۔ عمران خان…

انسانی حقوق کی تنظیموں کا غزہ میں فوری جنگ بندی، امداد کی ترسیل کیلئے راستے کھولنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی 100 سے زائد تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں’ اجتماعی قحط’ پھیل رہا ہے، جبکہ صہیونی حکومت محصور ساحلی علاقے میں بھوک کے ذریعے نسل کشی کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ 111 تنظیموں، جن میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس…

وزیراعظم کی سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ مکمل نہ کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکریٹریز کو تمام بورڈز مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف کی جانب سے تمام وفاقی سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی…

اسلام آباد: لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس، سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے مئی 2022 میں لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری…

دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، ریڈ الرٹ جاری

بھارتی دارالحکومت دہلی اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمۂ موسمیات نے رواں سال مون سون کے پیشِ نظر دہلی میں سیلاب کا خدشہ ظاہر…

پاکستانی کوہ پیما عابد بیگ کا کارنامہ، بغیر آکسیجن 8 ہزار میٹر کا پہاڑ سرکر لیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما عابد بیگ نے گلگت بلتستان میں واقع بلند چوٹی گیشربرم ون سر کرلی، انہوں نے 8 ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ آکسیجن اور بغیر سپورٹ کے انجام دیا۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما…

عبداللہ نواز کو بھی شکست، عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر تمام

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے انفرادی ایونٹ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، پاکستان کے واحد کھلاڑی عبداللہ نواز کو مصری کھلاڑی آدم حویل نے پری کوارٹر فائنل میں 0-3 سے مات دے دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مصر کے شہرنیوقاہرہ میں جاری عالمی…

عالمی تنازعات سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکامی کی علامت ہیں، اسحٰق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں آج کئی تنازعات، حل طلب مسائل و بڑھتے بحران موجود ہیں، یہ سلامتی کونسل قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکامی کی علامت ہیں، پاکستان غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ…

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں کامیاب آپریشن کر کے فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں فتنۃ…

سانحہ 9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 32 ملزمان کو 10،10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی 2023 کو میانوالی میں احتجاج کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر اور دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی 2023 کے حوالے سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P