دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، ریڈ الرٹ جاری

بھارتی دارالحکومت دہلی اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق محکمۂ موسمیات نے رواں سال مون سون کے پیشِ نظر دہلی میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے، سیلابی خدشات کے پیشِ نظر دارالحکومت کے کچھ علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P