انگور، انار، سیب، ٹماٹر سستے، پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے گئے۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو 4 افغان برآمدی اشیاء میں ٹیرف کم ہوگا، پاکستان کو انگور، انار، سیب اور ٹماٹر کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔ طے پانے والے معاہدے کے تحت افغانستان کو بھی 4 پاکستانی برآمدی اشیاء پر ٹیرف کم ہوگا، […]