Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
لبنان؛ حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوج ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں اور سات فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے اندر داخل ہوگئیں جہاں انھیں جانباز جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ […]
ملالہ یوسفزئی کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔ امدادی رقم فلسطینی بچوں کی بحالی کیلئے کام کرنے والی انسانی حقوق کی تین تنظیموں کنڈر یو ایس اے، اینارا اور راوا فنڈ کو دی جائے گی جس سے غزہ کے بچوں کو کھانا، صاف پانی، طبی دیکھ […]
بی ایل اے کو بڑا دھچکا: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشتگرد جہنم واصل
بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو بڑا دھچکا ، بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا، خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ اندرونی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےعلاقے […]
ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں پر وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار […]
چار اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے چاہیے جتنا وقت لگے، وزیر اعلیٰ کے پی
وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر چار اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چاہیے جتنی دیر لگے ہر صورت ہم ڈی چوک پہنچیں گے۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام آئین کے تحفظ، قانون کی […]
مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام بنیادی اصلاحات کرنے سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور مہنگائی مسلسل کم ہو رہی […]
پاکستان کی سفارتی فتح؛ چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق
چاروں وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا: پاکستان
پاکستان نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل جاری کردیا۔ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ […]
موسیٰ خیل میں 20 سے زائد مزدوروں کا اغواء، صوبائی حکومت کی تردید
حکومت بلوچستان نے ضلع موسیٰ خیل میں 20 سے زائد مزدوروں کے اغواء کی اطاعات کو غیر مصدقہ قرار دے دیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغواء کی اطلاعات غیر مصدقہ ہیں، ضلع انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز مذکورہ علاقے میں پہنچ چکی ہیں۔ کمشنر لورالائی کے مطابق مزدوروں […]
اسرائیل کی لبنان میں بمباری جاری، حزب اللہ کے سینئر رہنما سمیت درجنوں افراد شہید
لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملے جاری، حزب اللہ کے ایک اور سینئر رہنما نبیل کاؤک سمیت درجنوں افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے نبیل کاؤک کی حسن نصر اللہ پر ہوئے حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی، حسن نصراللہ کے ہمراہ ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر جنرل عباس […]
