Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کے پاور لفٹنگ سٹار نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں400 کلوگرام وزن اٹھا کر سکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔ رپورٹ کے مطابق نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا […]
غزہ کے مسلمانوں پر قیامت خیز اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، مزید 20 فلسطینی شہید
غزہ کے مسلمانوں پر قیامت خیز اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، مختلف حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید کر دیئے۔ غزہ میں اسرائیلی فورسز کی گولہ باری، ڈرون حملے اور فائرنگ جاری جاری ہے، اسرائیل نے نصیرات کیمپ پر فضائی حملے میں 7 فلسطینیوں کو شہید، متعدد کو زخمی کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق […]
ریٹائرمنٹ 55 سال میں کی تجویز وزیراعظم کو پیش، صرف سویلین پر اطلاق ہوگا
ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش کردی گئی جس کا اطلاق صرف سویلین پر ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی ہے تاہم اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، ابھی ابتدائی تجویز […]
سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 22 خارجی دہشت گرد جہنم واصل جبکہ 6 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک کے علاقہ گل امام میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی […]
پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا
پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔ آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔ دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے […]
قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی کی شرح گزشتہ چھ سال کی […]
چیمپئز ٹرافی: قوم کو مایوس نہیں کریں گے توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی، محسن نقوی
وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئز ٹرافی کے معاملے پر آج آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے جیسے ہی کچھ فائنل ہوگا آگاہ کردیں گے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے قوم کی توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
صدر جنوبی کوریا نے ملک میں مارشل لاء کے نفاذ پر معافی مانگ لی
جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ پر صدر نے معافی مانگ لی تاہم مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔ قوم سے ٹی وی خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر یون نے کہا ہے کہ مارشل لاء کے نفاذ پر معذرت خواہ ہوں، ایسی کوئی دوسری کوشش نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]
چند ججز جرنیلوں نے بیگم بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند ججز اور جرنیلوں نے بیگم و بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں جس نے نفرت کو فروغ دیا اور پاکستانی معیشت تباہ کردی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نہ […]
وزیر خزانہ کا اشیا کی قیمتوں میں کمی کیلئے مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں دالوں، اجناس، پولٹری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے لیکن مقامی مارکیٹ میں ان اشیاء کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہورہی ہے۔ ہفتے کو اوورسیز […]
