Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی کی شرح گزشتہ چھ سال کی […]
چیمپئز ٹرافی: قوم کو مایوس نہیں کریں گے توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی، محسن نقوی
وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئز ٹرافی کے معاملے پر آج آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے جیسے ہی کچھ فائنل ہوگا آگاہ کردیں گے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے قوم کی توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
صدر جنوبی کوریا نے ملک میں مارشل لاء کے نفاذ پر معافی مانگ لی
جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ پر صدر نے معافی مانگ لی تاہم مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔ قوم سے ٹی وی خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر یون نے کہا ہے کہ مارشل لاء کے نفاذ پر معذرت خواہ ہوں، ایسی کوئی دوسری کوشش نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]
چند ججز جرنیلوں نے بیگم بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند ججز اور جرنیلوں نے بیگم و بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں جس نے نفرت کو فروغ دیا اور پاکستانی معیشت تباہ کردی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نہ […]
وزیر خزانہ کا اشیا کی قیمتوں میں کمی کیلئے مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں دالوں، اجناس، پولٹری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے لیکن مقامی مارکیٹ میں ان اشیاء کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہورہی ہے۔ ہفتے کو اوورسیز […]
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر […]
شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیا
شام کے علاقے حلب میں مسلح باغیوں نے حکومتی سیکیورٹی فورسز کو شکست دے کر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی اور شامی فورسز کی فضائی بمباری کے باوجود حلب میں مسلح جنگجوؤں کی پیش قدمی جاری ہے۔ آج مسلح باغیوں نے صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرکے اپنا پرچم […]
ڈیرہ بگٹی سے گیس کے ذخائر دریافت، یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ پیداوار شروع
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کے ذخائر دریافت کر کے پیداوار کا آغاز کردیا۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے کی ترقی و […]
دوسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے 58 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے چھٹے اوور میں باآسانی حاصل کرلیا، صائم ایوب نے 36 جبکہ عمیر یوسف نے 22 […]
آخری پتہ باقی ہے، ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔ علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے پر شاک […]
