Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل […]

گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا

رواں سال میں گوگل نے پاکستان میں 2024 کے ٹاپ سرچنگ ٹرینڈز کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستانی گوگل صارفین کی آن لائن ترجیحات کا اظہار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ میں کرکٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ نے قوم کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے رکھی۔ پی ایس […]

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا گوادر سب جیل کا دورہ

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے گوادر سب جیل کا دورہ کیا اور انڈر ٹرائل قیدیوں کو دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے ملک کے دور دراز اضلاع کے دورے جاری ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے دورہ گوادر کا آج دوسرا […]

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2662ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کے اضافے […]

فیض حمید مہرہ،عمران خان نےاستعمال کیا: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر وسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ فیض حمید مہرہ تھا، عمران خان نےاستعمال کیا۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی اوران کےحواری بانی کی جان لینے پر تلے ہوئے ہیں، یہ پاکستان کی تاریخ کا بہت تاریخی دن ہے، فیض حمید چارج شیٹ ہو گئے، باقی گناہوں کی تفتیش […]

اسرائیلی فوج کی شام کے بفر زون میں پیش قدمی، کئی علاقوں پر قبضہ

اسرائیلی فوج کی شام کے بفر زون میں پیش قدمی ، کئی علاقوں پر قبضہ جما لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شام بھر میں نےایک دن میں 250 سے زائد فضائی حملے کیے، حملوں میں دمشق سمیت تین بڑے ہوائی اڈوں اور دیگر اسٹریٹجک فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عراق اور […]

اسٹاک مارکیٹ: ایک ہفتے سے جاری تیزی کو دھچکا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک ہفتے سے جاری مسلسل تیزی کا تسلسل کاروباری ہفتے کے دوسرے روز رک گیا، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کھو بیٹھا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق منگل کو کاروباری دن کے آغاز پر ایک موقع پر ایک ہزار 400 پوائنٹس […]

پی ٹی آئی نے 12 ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ نہیں دیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 12 ہلاک کارکنوں میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ نہیں دیا، ان کے رہنماؤں کے بیانات میں تضادات ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو گزرے دو ہفتے ہوچکے ہیں یہ ابھی تک […]

امریکا کیساتھ ’تجارتی جنگ‘ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، چینی صدر کا انتباہ

چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ ’تجارتی جنگ‘ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ چین اس سال کے لیے اپنی ترقی کے اہداف کو حاصل کرلے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق آئندہ ماہ امریکا کے دوسری بار […]

انتشاری ٹولہ پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کا کہتا ہے مگر فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتا، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولے کا کہنا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، یہ فوج کو کمزور کرنے کے خواہش مند ہیں، یہ پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا تو کہتے ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ خیبر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P