Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات،علاقائی اورعالمی امور پر تفصیلی گفتگ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں اسحاق ڈار اورڈاکٹربدرعبد العاطی نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا،غزہ و مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی، غزہ کے عوام کیلئے انسانی امداد میں مصر کے کردار کو سراہا گیا، اقوام…
بلوچستان کے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ،اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی
بلوچستان کے 10اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کر دی گئی،امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلہ کیا گیا۔
حالیہ واقعات اور شہریوں کی ہلاکتوں…
حکومتی کنٹرول سے باہر سیٹلائٹ انٹرنیٹ قومی سلامتی کیلئے خطرناک قرار
پاکستان میں لائسنس کا حصول اسٹارلنک کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ۔ متعلقہ اداروں نے اسٹارلنک کے رول سے متعلق سوالات اٹھا دیئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں لائسنس حصول کیلئے اسٹارلنک کو پہلے تمام خدشات دور کرنا ہوں گے، اسٹارلنک کو…
بلوچستان میں گزشتہ روز ہونیوالی بارش کے باعث 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوئے، پی ڈی
پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں گزشتہ روز ہونے والی بارش سے جانی و مالی نقصان پر رپورٹ جاری کر دی۔
پی ڈی ایم اےکےمطابق بلوچستان میں گزشتہ روزبارش کےباعث 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوئے،جعفر آباد میں بچہ ندی میں گرنےسےجاں بحق…
حکومت پنجاب کا عالمی بینک سے 27 ارب 72 کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے عالمی بینک سے 27 ارب 72 کروڑ روپے کا قرض لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ قرض کی رقم سے ڈیجیٹل پنجاب کے لیے صوبے میں کنیکٹڈ پنجاب منصوبہ شروع ہوگا۔
پنجاب حکومت نے قرض لینےکےلیے مذاکراتی کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی…
پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا
پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ حج پروازوں کا آغاز 18اپریل سے 21 مئی تک جاری رہے گا۔
سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 79 ہزارعازمین حج کی ادائیگی کریں گے۔ مجموعی طور پر 468 حج پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔…
بنوں میں پولیس وین پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں مسلح افراد کی پولیس موبائل وین پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں مسلح افراد نے پولیس موبائل وین پر فائرنگ کی، حملے میں پولیس اے ایس آئی…
مشرق وسطیٰ کشیدگی،معاشی دباؤ سے ارتھ آور کی اہمیت بڑھ گئی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارتھ آور کرہ ارض کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرنے کا شاندارموقع فراہم کررہا ہے۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث معاشی دباؤ سے ارتھ آور کی اہمیت بڑھ گئی۔
ارتھ آورکے حوالے سے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز…
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 3 صحافی جاں بحق
لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی لبنان میں میڈیا کی ایک گاڑی پر اسرائیلی حملے میں 3 لبنانی صحافی جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق مارے جانے والوں میں علی شعیب، فاطمہ اور محمد فتونی شامل ہیں۔ علی شعیب حزب اللہ کے زیر انتظام نیٹ…
ایران کا دبئی میں یوکرینی ایٹی ڈرون سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے دبئی میں یوکرین کے اینٹی ڈرون سسٹمز کے ایک گودام کو نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے ایک بیان میں دعویٰ کیا…