Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکے وزرائے خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر کل پاکستان آئیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکےوزرائےخارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت پر سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان آل سعود 29 سے30 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق تینوں برادر وزرائے خارجہ…

وزیراعظم اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،مذاکرات اورثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،دونوں رہنماؤں کا خطے میں جاری کشیدگی اور امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

عبدالعلیم خان کی تاجک سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے غیررسمی ملاقات

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےتاجکستان سےدوستی کا رشتہ مضبوط بنانےکیلئےڈپلومیٹک انکلیو اسلام آبادمیں دوست ملک کےسفارتخانےکادورہ کیا، تاجکستان کے ملی نغموں کی دھنیں بجاکرانکا گرمجوشی سےاستقبال کیا گیا ۔ وفاقی وزیرمواصلات…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل کردی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےفیوچرانویسٹمنٹ انیشیٹوسےخطاب میں کہا ہم نےابراہم معاہدہ کیا،امید ہے جلد آپ اس میں شامل ہونگے،مشرق وسطیٰ مکمل طورپرتبدیل ہوگا،اس…

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4800 روپے مہنگا ہوکر 472062 روپے کا ہوگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ…

امریکی جہاز تباہ، سلطان ائیربیس میں بھی امریکا کو بھاری نقصان، کئی امریکی فوجی مارے جانے کا دعوی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران سے بات چیت کی تصدیق کردی،کہا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں،نتائج جلد سامنے آئیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ایران کےخلاف جنگ میں اہداف کےحصول سے دو ہفتے دور ہیں،مشرق وسطیٰ کو ایران…

سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکے وزرائے خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر کل پاکستان آئیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکےوزرائےخارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت پر سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان آل سعود 29 سے30 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق تینوں برادر وزرائے خارجہ…

جی ایس پی پلس کے خلاف پروپیگنڈا مسترد، کاروباری برادری کا حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ

ملک کی کاروباری برادری نے پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں جو اس اہم تجارتی سہولت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے…

ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات، اداکار بھائی اور والدہ بھی…

ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،فضیلہ عباسی کی والدہ اور اداکار بھائی بھی مبینہ طور پر ملوث نکلے ۔ ذرائع کےمطابق فضیلہ عباسی نے والدہ اورحمزہ عباسی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے…

وزیراعظم کو کویتی ولی عہد کا فون، شہباز شریف کا کویتی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت…

وزیراعظم شہباز شریف سے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران وزیراعظم نے ایک بار پھر کویت پر حملوں کی شدید مذمت کی اور مشکل حالات میں کویت کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی، حمایت کا اظہار بھی کیا۔ …

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P