Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سعودی عرب کی 15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی حد نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی سعودی پالیسی کے مطابق اب 3 مئی 2026 سے…

ایک ہفتے میں یوکرینی افواج کو بھاری نقصان، 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر یوکرینی افواج کو بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانا پڑا، جس میں تقریباً 8,010 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔ وزارت دفاع کے مطابق مختلف محاذوں پر…

بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز کی تاحیات مراعات کالعدم قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات  کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے جاری مراعات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کی اپیل…

پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے جبکہ مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں سفارتی اور عسکری سطح پر پاکستان کا ایک مقام ہے،…

ہالی ووڈ اداکار ’دی راک‘ کا ٹینٹڈ شیشوں پر چالان

معروف ہالی ووڈ اداکار اور سابق ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار ’’ دی راک‘کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر چالان کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ اداکار کو لاس اینجلس میں ہالی ووڈ واک…

سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں اور ان کی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں:…

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور نے ہماری بات سننا شروع کی تو انہیں ہٹا دیا گیا تھا، سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں،صحیح بات سنتے ہیں، کچھ لوگ اب سہیل آفریدی سے بھی ناراض ہیں،وہ ان کی چھٹی کرانا چاہتے ہیں، پی…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ کے…

ایران کی امریکا کو حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش

ایران کی نئی تجاویز، وال اسٹریٹ جرنل تفصیلات سامنے لے آیا۔ ایران نے نئی تجاویز میں امریکا کو حملےروکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلےآبنائےہرمز کھولنےکی پیشکش کی ہے،ایران نے کہا کہ جوہری پروگرام پربات چیت بعد میں، پہلے…

ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کیں۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P