Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ملک بھر میں مخصوص اوقات میں سم کارڈز کی فروخت پر پابندی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ملک میں غیر قانونی سموں کے اجرا کی روک تھام اور سیکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام موبائل فون کمپنیوں پر ملک بھر میں رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک سم کارڈز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔…
امن تجاویز میں جنگ کے نقصانات کی تلافی اور امریکی فوج کا انخلا شامل ہے: ایران
ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے امریکا کو دی گئی امن تجاویز میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، ایران کے قریبی علاقوں سے فوج کے انخلا اور جنگ سے ہونے والے نقصان کی تلافی کے نکات شامل ہیں۔
ایران کی سرکاری نیوز…
مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پویلین ورلڈ اربن فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
انہوں نے پویلین پنجاب کےسٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی اور…
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج جہنم
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خورج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں کارروائی کی۔
ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں گزشتہ چوبیس…
پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پْرعزم ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ذریعے…
سلہٹ ٹیسٹ بھی پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، جیت کیلئے 121 رنز درکار، تین وکٹیں باقی
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، عبداللّٰہ…
ٹرمپ کا سعودیہ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ امریکی حملہ دو سے تین دن مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ قطر، سعودیہ، یو اے ای نے درخواست کی کہ ہم ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر کردیں، عرب ممالک کی…
ایران پر حملہ مؤخر، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹ سے زیادہ تیزی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی اطلاعات پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 248 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزارسے زائد…
کروشیا کے صدر کا اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار
کروشیا کے صدر زوران میلانویچ نے اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے موجودہ اسرائیلی حکومت کی پالیسیاں قرار دی ہیں۔
صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے نامزد…
قطر کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششیں تیز، پاکستان کے کردار کو سراہا
قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی رہنماؤں اور جنگ میں شامل فریقین کے درمیان رابطے تاحال جاری ہیں جبکہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔
ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کے مطابق قطر واشنگٹن اور…