Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امریکا اور اسرائیل نے اماراتی سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی: ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گا۔ عراقچی کا یہ بیان ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ہوا…

وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن…

حزب اللہ کے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے، صیہونی فوجی افسر ہلاک

جنوبی لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں حزب اللہ نے اسرائیلی اہداف پر آٹھ حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق ابابیل خودکش ڈرونز کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا…

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،…

پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، ہمیں پرامن دنیا کی جانب بڑھنا ہے، اس کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی سے 4453 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1469 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10…

ایکس کا نیا فیچر متعارف، پوسٹس اب انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کی جا سکیں گی

ایکس (ٹوئٹر) نے صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے اب ایکس پوسٹس کو براہِ راست انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کیا جا سکے گا۔ ایکس کے پراڈکٹ ہیڈ Nikita Bier نے ایک پوسٹ کے ذریعے اس نئے…

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، مدعی مقدمہ کے مطابق ثاقب چدھڑ اور ان کے اہلیہ سمیراخان اور ساتھیوں نے بلیک میلنگ کی اور دھمکیاں دیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان غیرقانونی طور پر سرویلنس…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی

پی ایچ ایف نے پرو لیگ کے لئے قومی ٹیم کی روانگی سے قبل تمام کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی ایڈوانس میں کر دی ہے، اس رقم میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے ایف آئی ایچ ورلڈ کپ انعامی رقم اور ایڈوانس ڈیلی الاؤنس کی رقم بھی شامل ہے۔ …

موسمیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے: صدر و وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ ماحولیات پر عالمی و قومی سطح پر ماحولیاتی تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کم اخراج کے باوجود کلائمیٹ رسک ممالک میں سرفہرست ہے، گلیشیئرز کے پگھلنے، سیلاب اور گرمی کی لہروں پر تشویش ہے۔ صدر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P