Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
ضلع نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ جاری ہے۔ این ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا ہے۔
نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤسے دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پانی کی…
بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی۔
مارکیٹ میں 645 واٹ کی پلیٹ 22ہزارسے بڑھ کر31 ہزار200روپے کی ہوگئی جبکہ 720 واٹ کی…
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے مبینہ طور پر داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی، امریکی فوج نے تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔
امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز اور خلیجی ممالک کی طرف داغے…
سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش
سبی: رےلوے کالونیز سبی مےں پینے کا صاف پانی ناےاب ملازمےن سمےت رہائشی افراد دور دراز سے پینے کے صاف پانی لانے پر مجبور محکمہ رےلوے کی خدمت کے بعد پانی کی تلاش مےں مگن تاج برطانیہ مےں رےلوے کالونیز رےلوے اسٹےشن لوکو شےڈز کے لئے پانی کی…
بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا ‘ سبی 48 اور کوئٹہ 38 ڈگری پر آ گیا
کوئٹہ:محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم مجموعی طور پر خشک اور گرم رہے گا، تاہم جنوبی اضلاع میں گرمی کی شدت انتہائی برقرار رہے گی اور وہاں شدید گرمی…
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرا دی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نظام میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور…
جاپان میں آبادی کا بڑا بحران، شرحِ پیدائش تاریخی گراوٹ کا شکار
جاپان میں شرحِ پیدائش مزید گر کر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کو اس وقت آبادی کے شدید ترین بحران کا سامنا ہے، جہاں آبادی میں مسلسل کمی اور عمر رسیدہ افراد کی بڑھتی…
خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کی امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ
خلیج عمان میں ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ کی، امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے فائر کیے گئے۔
ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کیے۔
فائرنگ…
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی ہے۔
بھارت کی جانب سے اشیش تانی نے ہیٹ ٹریک سمیت 4 گول کیے ہیں، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر پاکستان کو 2-1 کی برتری حاصل کی تھی۔
پاکستان کی جانب…
گلگت بلتستان وسائل سے مالامال، 7 جون کے بعد نوجوانوں کو نوکریاں دینگے: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان کے عوام کو حق حاکمیت دلوانا چاہتے ہیں، تین نسلوں سے پیپلز پارٹی جدوجہد کر رہی ہے، گلگت بلتستان وسائل سے مالامال ہے، 7 جون کے بعد نوجوانوں کو نوکریاں دینگے۔
گلگت میں…