Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

 ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں بارش متوقع ہے، اسکے علاوہ خیبر، وزیرستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور،…

گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

حلف اٹھانے والےاراکین میں پیپلزپارٹی کے 13،مسلم لیگ (ن) کے 9،استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے 6، مجلس وحدت مسلمین کا ایک اور ایک آزاد رکن شامل ہیں۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا،…

بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی، عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے: حافظ نعیم

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں آدھے سے زیادہ رقم سود میں چلے جائیں گے، جس کا براہِ راست بوجھ پاکستانی عوام پر پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ایک…

ٹرمپ کی ہدایت، امریکہ ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات قائم کرے گا: جے ڈی وینس

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہاکہ ہم سفارتکاری کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں تبدیلی لانا چاہتے ہيں، ایسا مستقبل دیکھ رہے ہيں جہاں سب کے لیے امن و خوشحالی ہوگی۔ امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام کے خاتمے کے…

پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی

سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکہ مذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں لبنان جنگ کے خاتمے کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ ان کا…

پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق

دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت اعلیٰ سطح پر مذاکرات کا پہلا دور سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں اختتام پذیر ہوا، ان مذاکرات میں ایران، امریکہ، اور ثالثی کرنے والے دو ممالک قطر اور پاکستان کے نمائندوں نے…

امریکی دباؤ، نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ سیز فائر کے احکامات جاری کر دیے، گزشتہ روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 16 افراد شہید ہوئے تھے، صہیونی فورسز نے…

لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے

جملہ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گیا اور صارفین نے اس کے مختلف مطلب نکالنے شروع کر دیئے، کئی لوگوں کا خیال ہے کہ شاید لائبہ خان اور ان کے شوہر کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ شادی کے وقت بھی کچھ سوشل…

ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستانی جوڑی نے سیمی فائنل کے مقابلے میں ملائیشین جوڑی کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ملائیشین جوڑی کو گیارہ آٹھ اور گیارہ پانچ سے شکست دی۔ واضح رہے کہ…

لارڈز سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ کی میزبانی واپس لینے کا امکان

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز پچ کی رپورٹ کے بعد ڈبلیو ٹی سی فائنل کی میزبانی بھی خدشات کا شکار ہوگئی۔ آئی سی سی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کی پچ کو غیر مطمئن ریٹنگ دی تھی،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P