Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے اور تشدد کو فروغ دینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید شبیر بلوچ نے دورانِ ڈیوٹی جان…

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔ ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت نے سنائی، یہ سزا  گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کےکیس میں سنائی گئی۔ ماہ رنگ اور…

آسٹریلیا میں انسداد منشیات کارروائی کے دوران 57 کروڑ ڈالر سے زائد کی 2.7 ٹن کوکین برآمد

آسٹریلوی پولیس نے مغربی سڈنی میں زیرِ زمین بنکر سسٹم پر چھاپہ مار کر 2.7 ٹن کوکین برآمد کر لی جو ملک کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی قرار دی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق 816 ملین آسٹریلوی ڈالر (تقریباً 570 ملین امریکی ڈالر) مالیت…

وزیراعظم نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی۔ عاشورہ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاگیا، کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 9 اور 10محرم الحرام کو…

فیفا ورلڈکپ: صرف 10 دن میں کئی تاریخی ریکارڈز ٹوٹ گئے، مزید خطرے میں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کو شروع ہوئے ابھی صرف 10 دن گزرے ہیں لیکن ٹورنامنٹ پہلے ہی کئی یادگار ریکارڈز کا گواہ بن چکا ہے۔ دنیائے فٹبال کے مشہور اسٹارز لیونل میسی، کائلیان ایمباپے، ہیری کین اور ایرلنگ ہالینڈ نے اپنے ابتدائی میچوں میں شاندار…

پاکستان سے اظہارِ تشکر؛ ایرانی صدر کل ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

پاکستان سے اظہار تشکر کے لیے ایرانی صدر کل بروز منگل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کل صبح پاکستان پہنچیں گے اور مختلف مصروفیات کے بعد شام کو واپس ایران روانہ ہو جائیں گے۔…

مخدوش حالات: قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دیدی

قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کو خط لکھ دیا جس میں ان سے…

ایرانی کرنسی کی قدر میں 100 گنا اضافہ، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب ریال خرید لیے

ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ امن معاہدے کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امن معاہدے کے بعد پاکستان میں شہریوں نے پانچ روز کے…

امریکا نے 60 روز کیلیے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دیدی

ایران کی جانب سے دو اہم شرائط پر عمل درآمد کی یقین دہانی پر امریکا نے بھی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں جاری تعمیری…

قطر: ایل این جی پلانٹ میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق، 66 زخمی

قطر کے صنعتی شہر راس لفان میں واقع دنیا کے بڑے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) پلانٹس میں سے ایک میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکا بارزان گیس سپلائی مرکز میں اس وقت پیش آیا جب ایران جنگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P