Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026 سے سرکاری ملازمین اور تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے نئے سلیب متعارف کرا دیے ہیں۔
قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مختلف آمدنی رکھنے والے افراد کے لیے نئی ٹیکس شرحیں مقرر کی گئی…
ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان، راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل
صدر اسلامی جمہوریہ ایران مسعود پیزشکیان کے دورۂ پاکستان کے پیش نظر راولپنڈی میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق نور خان ایئربیس اور اس کے گرد و نواح میں سخت سیکیورٹی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایرانی صدر کی…
سوہائے علی ابڑو نے علیحدگی کی افواہوں کی تردید کر دی
گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ سوہائے علی ابڑو اور ان کے شوہر شہزار محمد کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے، تاہم اداکارہ نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
سوہائے علی ابڑو…
فیفا ورلڈکپ: الجیریا کی شاندار واپسی، اردن کو 1-2 سے شکست
ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔
میچ کے آغاز میں اردن نے مضبوط دفاع کے ساتھ الجیریا کے حملوں کو کافی دیر تک روکے رکھا، تاہم 36 ویں منٹ میں ایک دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اردن کے نزار الرشدان نے گول کر کے اپنی…
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف کہتے ہیں اقدام کا مقصد کسی بھی قسم کے تصادم یا کشیدگی سے بچنا ہے، لبنان کی علاقائی سالمیت و خود مختاری کی ضمانت دینے پر اتفاق ہوا ہے، مذاکرات کے ذریعے لبنان کا مسئلہ حتمی حل تک پہنچ جائے گا۔…
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ سخت، حتمی معاہدہ قابلِ حصول ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں نے مذاکراتی عمل کو شدید متاثر کیا، امریکی اور ایرانی وفود کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں تقریباً رک گئی تھیں۔
اسحاق…
ایرانی صدر اسلام آباد کیلئے روانہ، پاکستان کی کوششیں قابل ذکر تھیں: مسعود پزشکیان
تسنیم کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ اس دورے کا مقصد نہ صرف پاکستان کے تعاون کی تعریف کرنا ہے بلکہ امریکہ کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا بھی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام شقوں پر بین الاقوامی قوانین…
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی غیر موجودگی میں وہ بعض معاملات پر بات نہیں کریں گے، تاہم پاکستان نے حالیہ ایران۔امریکا مفاہمتی عمل میں ایک تاریخی اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔
…
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔
عالیہ کامران، نعیمہ کشور اور شاہدہ اختر علی کی ترامیم مسترد کر دی گئیں جبکہ علی قاسم گیلانی نے اپنی ترمیم واپس لے لی۔…
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مذاکرات مثبت اور تعمیری…