Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آ گیا ‘ سبی میں پارہ 45 ڈگری تک جا پہنچا

کوئٹہ: محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح زیارت میں زیادہ…

مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بسوں کی طویل قطاریں روزمرہ کا معمول بن گئیں

گوادر (این این آئی)گوادر میںمنافع بخش ایرانی تیل مکران بھر کے مسافروں کے لیے کربناک اذیت بن گیا،مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بسوں کی طویل قطاریں روزمرہ کا معمول بن گئیں جبکہ ایرانی تیل کی غیر قانونی ترسیل کی روک تھام میں ناکامی کا خمیازہ…

پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے…

کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند

کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہ پولیس حکام کے مطابق موبائل فون سروس ساتویں محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی جا رہی ہے۔ ادھر بہاولپور میں شہدائے کربلا کی یاد میں 7 محرم کو 26 شبیہ علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔…

قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا، اپوزیشن کی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ فنانس بل کے تحت یکم جولائی سے نئے ٹیکس اقدامات اور مالیاتی اصلاحات نافذ العمل ہوں گی۔ تنخواہ دار طبقے، جائیداد کے لین دین، سوشل میڈیا سے…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران۔امریکا مفاہمت میں تاریخی کردار ادا کیا، تاہم مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی…

سکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی

بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقہ جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اورمواصلاتی مواد…

امریکی مصنوعات کی قیمتیں موزوں ہوں تو خرید سکتے ہیں: گورنر ایرانی مرکزی بینک

ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے کہا ہے کہ ایران امریکہ سے زرعی سامان خریدنے کا پابند نہیں تاہم اگر امریکی قیمتیں اور معیار دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ موزوں ہیں تو ہمیں امریکہ سے تجارت میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ ایرانی مرکزی بینک کے گور…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 104 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ دوسری…

فیلڈ مارشل و وزیرِاعظم کی قیادت میں پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کی قیادت میں پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات نئی بلندیوں کی جانب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P