Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اسرائیل کا جنوبی لبنان سے فوجیں نہ ہٹانے کا اعلان

 اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل جنوبی لبنان سے اپنی فوجیں واپس نہیں بلائے گا، چاہے اس حوالے سے امریکا کی جانب سے مطالبہ ہی کیوں نہ کیا جائے۔ اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی برقرار…

لوئردیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

لوئر دیر کے علاقے برچڑئی تالاش میں پولیس اور خوارج کے مابین جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق برچڑی پہاڑی میں دہشت گردوں کے خلاف ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیس…

چین کا امریکا، ایران عبوری مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم، مؤثر نفاذ پر زور

چین نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی عبوری مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی برادری کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر مکمل عملدرآمد کو…

فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علاقائی صورتحال،امن اقدامات اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال…

حکومت بلوچستان نوجوانوں کو ہر سطح پر سہولیات فراہم کرے گی ‘ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کے روز یہاں صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، اراکین صوبائی اسمبلی، حکومتی عہدیداران اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی…

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات کا اعلان محرم الحرام…

بلوچستان کے 20اضلاع میں دوسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات 2026 کے لئے تعینات ڈی آر اوز کی آن لائن تقریب…

کوئٹہ(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شیڈول کے مطابق بلوچستان کے 20اضلاع میں دوسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات 2026 کے لئے تعینات ڈی آر اوز کی آنلائن تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ ڈی آر اوز سےجوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر الیکشنز…

نیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کوئٹہ (آن لائن) صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری کا انعقادہر ماہ کی آخری جمعرات کو کیا جاتا ہے۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان شکایت کنندگان کو بذات خود سنتے…

گوادر پورٹ کی ترقی اور فعالیت ایک خاموش معاشی انقلاب بن کر ابھرے گا، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم پاکستان اور بلوچستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے زیادہ پرامید ہیں۔ گوادر پورٹ کی حقیقی ترقی اور فعالیت ایک خاموش معاشی انقلاب بن کر ابھرے گا۔ گوادر پورٹ ایک ایسا گیٹ وے ہے جو…

بلوچستان کے حصے کا مزید 500 کیوسک پانی حاصل کر لیا گیا

نصیرآباد (آئی این پی) سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کاشتکاروں کو ان کے جائز حصے کا پانی فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی اور صوبائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P