Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات پر مذاکرات فوری ختم ہوں گے: ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات ملیں تو مذاکرات کو فوری ختم کردیئے جائیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ آبنائے…
بلوچستان کے قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے ثمرات سب سے پہلے مقامی آبادی تک پہنچنا چاہیے ‘ میر سرفراز…
کوئٹہ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت منعقدہ ایک اہم اجلاس میں بلوچستان میں موجود لو بی ٹی یو (Low BTU) گیس کے مو¿ثر استعمال، مونیٹائزیشن اور اس سے وابستہ ترقیاتی امکانات کا تفصیلی…
محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں گرین اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور عزاداری کے جلوسوں کے پیش نظر گرین بس اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو دونوں بس سروسز…
کوئٹہ،پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد بحال
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق، ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر منسوخ کی گئی تھی، تاہم حالات معمول پر آنے کے بعد سروس کو بحال کر دیا…
میں نے مولانا سے جو بات کی، اسے قبر میں لے جاؤں گا پر کبھی نہیں بتاؤں گا: وزیرِ اعظم
قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔
شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے تنہائی میں کیا بات کی؟ نہ وزیرِ اعظم نے بتایا نہ مولانا فضل الرحمٰن نے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ…
ایرانی گلوکارہ اور ساتھی فنکاروں کو کنسرٹ پر 74، 74 کوڑوں کی سزا
یران کی ایک عدالت نے معروف گلوکارہ پرستو احمدی اور ان کے ساتھ کام کرنے والے سات دیگر فنکاروں کو یوٹیوب پر ایک موسیقی کی پرفارمنس براہِ راست نشر کرنے پر 74، 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔
یہ بات ان کی ویڈیوگرافر اور مقامی ذرائع ابلاغ نے بتائی۔…
لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو؟ ایک بےمعنی بحث
جب ہر کوئی الفاظ ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا، اور (ارجنٹینا ٹیم کے موجودہ کوچ) لیونل سکالونی ایک بار پھر کہہ رہے تھے کہ لیونل میسی کی وضاحت ممکن نہیں، تو تماشائیوں کی گونج نے سب کچھ کہہ دیا۔
ایک ان کے شان دار فرسٹ ٹائم فنش پر تھی، جس کے…
ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے اور پاکستان کا وفد بھی ان مذاکرات میں شریک ہوگا۔
ترجمان کے مطابق فریقین کے مابین مذاکراتی عمل جاری رہنا ہی ایک مثبت نتیجہ ہے اور پاکستان اس پورے…
پی ٹی آئی نے سیاسی رواداری کے کلچر کو برباد کر دیا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایوان کا تقدس یقینی بنانا ہر رکن کی ذمہ داری ہے، پی ٹی آئی نے سیاسی رواداری کے کلچر کو برباد کر دیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوے کی دہائی کی سیاست سب کے سامنے…
آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق مطالبات مان لئے: رانا ثناء اللہ
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق تمام مطالبات مان لئے ہیں۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پاکستان اور کشمیر یوں کے درمیان لازوال رشتہ قائم…