Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان کی طرف بری نگاہ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے: اسحاق ڈار
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم امن پسند ملک ہیں، پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا ہے، آج دنیا کا ہر ملک پاکستان کا نام جانتا ہے، اگر کوئی بری نگاہ سے پاکستان کی طرف دیکھے گا تو ہم اس کی آنکھیں نکال دیں…
فیفا ورلڈ کپ 2026: مراکش کی ہیٹی کو 2 کے مقابلے 4 گول سے شکست
مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہیٹی کو 2 کے مقابلے 4 گول سے شکست دی۔
فیفا ورلڈ کپ میں گروپ C کا میچ مراکش اور ہیٹی کے درمیان اٹلانٹا سٹیڈیم میں کھیلا گیا، گروپ سی میں مراکش نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔…
لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ تک کھیلنے پر خاموشی توڑ دی
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی آج اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
ارجنٹینا کے شہر روزاریو میں پیدا ہونے والے عظیم فٹبالر نے اپنے کیریئر میں عالمی کپ، کوپا امریکا، اولمپک طلائی تمغے سمیت متعدد بڑے اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔
ارجنٹینا کے کپتان…
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں سے 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد
کربلا میں نواسہ رسول امام حسین ؓ اور رفقاء کی شہادت کی یاد میں 9 محرم الحرام کو ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوسوں نکالے جا رہے ہیں۔
پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم کے جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔
کراچی میں…
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وینزویلا میں آنے والے دو زلزلوں کی شدت بہت زیادہ تھی اور ان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ امریکہ مدد کیلئے تیار،…
اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
آئی او سی نے فِٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ پروگرام کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بتایا کہ…
اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی
اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے امریکا سے مرکزی بن گورین ایئرپورٹ سے ایندھن بردارجہاز ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے عالمی معیشت پر مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
بین…
چند وفاقی وزرا مشکلات پیدا کررہے ہیں وزیراعظم انہیں کنٹرول کریں ورنہ مشکلات میں اضافہ ہوگا، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چند وفاقی وزراء وزیراعظم کی مدد کے بجائے ان کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں، شاید ان وزراء کا طرز سیاست ایسا ہی ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی سطح پر آگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق خام تیل برینٹ کروڈ 74.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا جو …