Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

سلامتی کونسل میں سوڈان کی صورتحال پر اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ سوڈان میں تشدد کا فوری خاتمہ اور بلا رکاوٹ انسانی امداد فراہم کی جائے، سکولوں، ہسپتالوں، بازاروں،عبادت گاہوں پر حملے شدید قابل مذمت ہیں۔…

ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کئے تھے اور امریکہ نے اس کی مکمل پاسداری کی ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ اگر ایران کو مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر…

امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاسداران انقلاب نے اہداف کے مقام، حملے کی نوعیت یا ممکنہ نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ اس سے پہلے امریکہ نے آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے پر ایران کے میزائل اور ڈرون سٹوریج کے…

سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو تیز رفتار کارروائیاں کیں، یہ کارروائیاں بھارتی حمایت یافتہ پراکسی گروہ فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے جاری انسداد دہشت گردی مہم کا حصہ تھیں، جن میں مجموعی طور…

بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم

پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی نوعیت کے پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز سے نبرد آزما ہے، گزشتہ سال مئی کے تنازع میں شرمناک شکست کے بعد مشرقی ہمسایہ ملک پاکستان کے مشکل سے…

نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا

کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، سکھر، حیدرآباد، مظفر آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں 10 محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوس کے ہمراہ روایتی علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی…

گوادر،ایران تجارتی روابط میں اہم پیش رفت، ایف بی آر نے نیا کسٹم آرڈر جاری کر دیا

گوادر( آئی این پی ) وفاقی حکومت کے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ایران کے لیے اور ایران سے آنے والے کارگو کی نقل و حمل سے متعلق کسٹم جنرل آرڈر نمبر 05آف 2026جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایران کے لیے کارگو موومنٹ، ٹرانزٹ اور کراس…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف…

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور (10 محرم الحرام) کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حکومت بلوچستان، محکمہ داخلہ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و…

وینزویلا : 2 طاقتور زلزلوں سے شدید تباہی، 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ

وینزویلا کا دارالحکومت کراکس دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جہاں چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔وینزویلا میں 2 طاقت ور زلزلوں سے شدید تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 10 ہزار سے…

کوئٹہ۔ سیکورٹی انتظامات کے تحت موبائل سروس نویں محرم الحرام معطل

کوئٹہ۔ سیکورٹی انتظامات کے تحت موبائل سروس نویں محرم الحرام معطل رکھا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ کوئٹہ:موبائل فون سروس شام معطل رہے گی ۔ عمران شوکت کوئٹہ۔ دسویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کی سیکورٹی انتظامات مکمل حتمی شکل دے دی گئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P