کوئٹہ۔ سیکورٹی انتظامات کے تحت موبائل سروس نویں محرم الحرام معطل

کوئٹہ۔ سیکورٹی انتظامات کے تحت موبائل سروس نویں محرم الحرام معطل رکھا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ:موبائل فون سروس شام معطل رہے گی ۔ عمران شوکت
کوئٹہ۔ دسویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کی سیکورٹی انتظامات مکمل حتمی شکل دے دی گئی ہے عمران شوکت
کوئٹہ۔ دسویں محرم الحرام کے لئے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ۔ پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات ہوگی ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت
کوئٹہ۔ شام مرکزی ماتمی جلوس کے روٹس کو مکمل طور پر سیل کردیا جائے گا ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ۔ داخلی اور خارجی راستوں پر بھی سیکورٹی کے موثر اقدامات کئے گئے ہیں ۔ عمران شوکت
کوئٹہ۔ دسویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ۔ جلوس کے روٹس میں آنے والی تمام مارکیٹیں اور دوکانیں سیل کی جائے گی ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P