یوم عاشور نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت اور حق پسندی کے اسباق سے روشناس کراتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور پر اپنے پیغام میں کہا کہ یو مِ عاشور اسلامی تاریخ کا ایک فکر انگیز دن ہے، جو نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت، ایثار اور حق پسندی کے اسباق سے روشناس کراتا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنےبیان میں وزیر اعظم نے کہا یہ دن اللہ تعالیٰ کی نصرت، […]
