عوام کیلئے خوشخبری : پٹرول 241 اور ڈیزل 261

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی پریشان عوام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک اہم خوشخبری کے اعلان کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کی جا رہی ہے ۔ پٹرول کی قیمت 241 اور ڈیزل کی قیمت 261 روپے مقرر کرنے کی تجویز زیر غور ہے اور آنے والے دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی کمی کر دی جائے گی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P